ad1

Sunday, April 2, 2017

What is jio?

*جیؤ ممبر شپ کی حقیقت* *خاموش میسیج* ضرور پڑھیں آپ حضرات بخوبی جانتے ہے کہ jio relaience چھے مہینے سے فری ہے لیکن مکیش امبانی صاحب نے اب یہ آفر بند کردی ہے اب انہوں نے اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہوئے یہ بات سوچا کہ لوگوں کو انٹرنیٹ استعمال کرنے کی عادت لگ چکی ہے اب یہ لوگ بغیر انٹرنیٹ کے نہیں رہ سکتے اسلئیے وہ چاہتے ہے کہ اب ریچارج کرواے تقریباً 10 کروڑ ملین لوگوں کے پاس سم ہے اور ابہی تک 10 کروڑ ملین لوگوں نے ریچارج نہیں کیا بلکہ آدھے لوگوں نے بہی ریچارج نہیں کیا انہوں نے ممبر شپ کا جو پلان نکالا ہے اسکے ذریعہ مکیش صاحب کو معلوم ہو جائے گا کہ کتنے لوگ بغیر انٹر نیٹ کے نہیں رہ سکتے اگر ممبر شپ کا ریچارج لوگ جتنا زیادہ کرینگے وہ پلان مہنگا کرینگے اور اگر آپ لوگ ممبر شپ کا ریچارج نہیں کرینگے تو ہو سکتا ہے کہ مکیش صاحب فری کردے اس لئے کہ لوگ دوسری کمپنی کی طرف راغب ہورہے ہیں لہذا میری آپ تمام قارئین سے درخواست ہیکہ کہ آپ لوگ ممبر شپ کا ریچارج مت کرئے اب آپ خود سوچئے کہ مکیش صاحب نے 31 مارچ تک ہی فری کیا تھا لیکن 10 کروڑ ملین لوگوں نے یہ ریچارج نہیں کیا اسلئے انہوں نے پندرہ دن اور بڑھا د ئے تاکہ لوگ اور ریچارج کر سکے آپ لوگ سات دن مکمل ہونے کے بعد بھی ریچارج مت کیجئے آپ لوگ جتنے دن تک ممبر شپ کا ریچارج نہیں کرینگے اتنے زیادہ دن تک وہ فری کرتے رہیںگے لہذا آپ لوگ ممبر شپ کا ریچارج مت کیجئے اور یہ خبر دوسروں تک جلدی سے جلدی پہنچائے تاکہ وقت ہاتھ سےنہ نکل جائے اور آپ لوگ اس خبر کو ہر بات کی طرح معمولی سمجھ کر مت چھوڑئے

No comments:

Post a Comment